Categories
News

معروف پاکستانی ماڈل تاجر کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار

لاہور (آن لائن)ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے معروف ماڈل ارفع خان کو گرفتار کرلیا ہے ملزمہ پر الزام عائد ہے کہ وہ ایک بزنس مین کے ساتھ تصاویر بنا کر اسے بلیک میل کر رہی تھی یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملزمہ ارفع خان بزنس مین سے 5 لاکھ روپے اپنے

اکائونٹ میں ٹرانسپر کروا چکی تھی جبکہ ملزمہ بزنس مین کے ساتھ ویڈیو بنوا کر اس سے 1 کروڑ روپے کا بھتے کا مطالبہ کر رہی تھی جبکہ ایف آئی اے نے ملزم کا خلاف مقدمہ درج کررکھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے