Categories
News

افغان سفیر کی بیٹی تک رسائی دی جائے پاکستان نے افغانستان کے سامنے بڑا مطالبہ رکھ دیا

اسلام آباد(اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ سامنے آیا تو مجھے دکھ ہوا کیونکہ ہماری اپنی اقدار ہیں،مگر جب تفتیش کے بعد حقائق سامنے آئے تو وہ صورتحال کے برعکس تھے۔ہم نے دیانتداری

سے تحقیقات کیں اور جب افغانستان کے سفیر کو واپس بلایا گیا تو ہم کہا کہ افغان حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ہم نے افغان وزیر خارجہ کیساتھ تمام معلومات شیئر کی اور کچھ بھی پوشیدہ نہیں رکھا۔ہمیں مزید تحقیقات کیلئے بچی تک رسائی کی ضرورت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے